317۔ کامیابی کا معیار

مَا ظَفِرَ مَنْ ظَفِرَ الْاِثْمُ بِهٖ وَ الْغَالِبُ بِالشَّرِّ مَغْلُوبٌ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۲۷) جو گناہ سے کامیاب ہوتا ہے وہ کامیاب نہیں ہے اور جو ظلم و شر سے غالب آئے وہ حقیقت میں مغلوب ہے۔ ہر انسان خود کو کامیاب اور فاتح بنانا چاہتا ہے۔ اپنی کامیابی و فتح کے لئے ہر وسیلہ … 317۔ کامیابی کا معیار پڑھنا جاری رکھیں